Tuesday, October 13, 2009
وہیل کا ارتقا پاکستان میں
evolution of whale in pakistan
بہت سے لوگوں کے لئے یہ بات بہت دلچسپی کا باعث ہوگی کہ وہیل مچھلی کا ارتقا پاکستان سے ہوا،
ایک امریکی یونیورسٹی کے ماہرین نے پاکستان کے علاقے کوہ سلیمان میں تیس برس تحقیق کی ، جہاں انھوں نے ایسے فوسلز دریافت کئے جو وہیل مچھلی کے جد امجد کے تھے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دس کروڑ سال قبل وہیل ایک بھیڑیئے جیسا جانور تھی، جو کوہ سلیمان کے ساحل پر مچھلیاں کھانے آتا تھا۔ان دنوں زمین پر وہ جغرافیائی تبدیلیاں رونما نہیں ہوئی تھیں،اور یہ علاقہ عظیم سمندر ہوتا تھا۔وہ بھیڑیا ساحل پر رہ کر سمندر سے مطابقت اختیار کرنے لگا، اور اگلے ایک کروڑ سال میں وہیل کی شکل اختیار کرگیا،
http://www.youtube.com/watch?v=8cn0kf8mhS4&feature=PlayList&p=74E2494ED327A435&playnext=1&playnext_from=PL&index=3
http://www.youtube.com/watch?v=I2C-3PjNGok&feature=PlayList&p=74E2494ED327A435&index=4&playnext=2&playnext_from=PL
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment