ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بعض عناصر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان پر۔ بے بنیاد الزامات لگا کر انھیں بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔اگر ان کا استعفی قبول کیا گیا تو ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا.
دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹیاں اکثر قومی معاملات پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرتی ہیں ،کچھ عرصہ قبل ہم قائمہ کمیٹی برائے تعلیم میں عابد شیر علی جیسے شخص کے ہاتھوں ایک لڑکی کی تضحیک دیکھ چکے ہیں۔اب قائمہ کمیٹی برائے کھیل میں جمشید دستی نے بھی یونس خان کے خلاف کچھ ایسا ہی کرنے کی کوشش کی۔ اس صورتحال میں الطاف حسین کا یہ بیان بروقت دکھائی دیتا ہے
Tuesday, October 13, 2009
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment